خانیوال حوا کی بیٹی کے ساتھ انسانیت سوز سلوک چکنمبر 63/10R میں زیادتی سے ناکامی پر درندہ صفت انسان کی بارہ سالہ معصوم بچی سے زیادتی کی کوشش بچی کے شور واویلا ڈالنے پر چوری کا الزام لگا کر درخت کے ساتھ باندھ دیا اور تشدد کا نشانہ بھی بنایا معصوم بچی درندے تنویر کے گھر قرآن مجید پڑھنے جاتی ہے دبنگ پولیس آفیسر انچارج چوکی نواں چوک سب انسپکٹر #ملک #عون #عباس #اعوان نے اطلاع ملتے ہی بروقت کارروائی کرتے ہوئے تنویر سمیت تین ملزمان کو گرفتار کرلیا ملزمان نے اپنا جرم قبول کرلیا ہے غریب والد کا خانیوال پولیس کے فوری ایکشن پر اظہار تشکر ڈھیروں دعائیں دیں
رپورٹ وقار حسین پراچہ نیوز ٹایم خانیوال
خانیوال حوا کی بیٹی کے ساتھ انسانیت سوز سلوک
