• Fri. Jul 4th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

سونے کی قیمت میں کمی

Jun 19, 2020

کراچی (نمائندہ خصوصی)ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 300روپے کمی ہو گئی۔کراچی صرافہ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن سے جاری اعداد و شمار کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 300 روپے کمی سے 98 ہزار 600 روپے اور دس گرام سونا 257 روپے سستا ہوکر 84 ہزار 534 روپے کا ہوگیا۔عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 15 ڈالر کمی سے 1715 ڈالر کا ہوگیا۔