لودھراں : ماڈل بازار کے باھر اور گورمے بیکرز کے ساتھ آئس فریش آئسکریم کے نام سے ناقص غیر معیاری آئسکریم کی دھڑلے سے فروخت پستہ آئسکریم قلفہ آئسکریم میں پستہ کی بجائے ٹڈیاں اور حشرات ڈالے جانے کا انکشاف محکمہ فوڈ والے خاموش تماشائی بچے مختلف بیماریوں میں مبتلا
ڈپٹی کمشنر صاحب سے فوری کاروائی کامطالبہ
اور اعلیٰ حکام سے مطالبہ ہے کہ اس پر فوری کارروائی عمل میں لائی جائے …
رپورٹ…
انضمام الحق ایریا رپورٹر نیوز ٹائم