مظفرآباد
کے آصف
یوم دفاع، یکجہتی کشمیر نمائشی کرکٹ میچ
کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے نمائشی کرکٹ میچ آزاد کشمیر پرائم منسٹر الیون نے جیت لیا
چیئرمین پی سی بی الیون کو نمائشی میچ میں 6رنز سے شکست
یوم دفاع اور یکجہتی کشمیر کے موقع پر نمائشی میچ مظفر آباد میں کھیلا گیا
آزاد کشمیر پرائم منسٹر الیون کے 164رنز کے جواب میں پی سی بی الیون 158رنز بنا سکا
سرفراز احمد نے باولنگ بھی کروائی، 3وکٹیں حاصل کی
آزاد کشمیر پرائم منسٹر الیون کی طرف سے محمد رضوان 55،اسد شفیق 30، اظہر علی 7رنز بنا سکے
چیئرمین پی سی ابی الیون کی طرف سے سرفراز احمد40،عابد علی 40،رنز بنا سکے
مصباح الحق چیئرمین پی سی بی الیون کیلئے بیٹنگ نہ کر سکے
مہمان خصوصی چئیرمین پی سی بی احسان مانی تھے