لاہور( نامہ نگار)مولانا فضل الرحمن پاکستان کے غریب عوام کی ایک توانا آواز ہے ہم ان سے مکمل یکجہتی کا اعلان کرتے ہے انہوں نے کہا کہ موجودہ حکمرانوں نے غریب عوام کا جینا محال کردیا ہے آج ہماری ملک دین معیشت سب کو تباہ کردیا ہے ہم اسی وجہ سے موجودہ حکمرانوں کے خلاف ہونے والے آزادی مارچ کا اعلان کرتے ہے ان خیالات کا اظہار انجمن تاجران پاکستان کے صدر خالد پرویز نے کیا انہوں نے جے یو آئی کے وفد کو مکمل حمایت کی یقین دہانی کروائی جے یو آئی کے وفد میں سابق سینٹر حاجی غلام علی معروف تاجر راہنما بلال احمد میر منظور آفریدی حافظ عبدالرحمن حافظ زین العابدین محمد خان شامل تھے۔