ناصر مغل چیف فوٹو گرفر نیوز ٹائم دبئی،
انڈیا سے تعلق رکھنے والی ماڈل ایکٹریس پرڈوسر اینکر. پربھا پردیپ.جنہوں نے اتنی عمر میں اپنی لائف میں کئی کام کیے ہیں حال ہی میں 2019 کی بیسٹ ماڈل کا خطاب بھی جیٹ چکی ہیں، ان کا کہنا ہے کے میں اپنے آپ سے جتنا پیار کرتی ہوں اتنا پیار میں اپنے کام سے بھی کرتی ہوں .ان کا کہنا ہے کے میں بہت سارے انٹرنیہشنل برانڈ کے ساتھ رامپ واک بھی کر رہی ہوں بہت سارے ڈیزاینر کے ساتھ بھی کام کر چکی ہوں، جن میں شامل ہیں میہگھنا. اور ایجلیس کولیکشن.جمیلہ مومبو جیسے بڑے نام شامل ہیں.حال ہی میں 2019 کلنڈر فوٹو شوٹ ناہید صابر نے کروایا، ان کا کہنا ہے کے مجھے یہاں تک لانے میں میرے شوہر نے بہت ہیلپ کی ہے ، یہ انہوں نے نیوز ٹائم کے چیف فوٹو گرا فر ناصر مغل سے فوٹو شوٹ کرواتے ہوۓ کہا، پربھا نے کہا آج کل میں اپنے کام میں بہت زیادہ مصروف ہوں