• Sat. Jun 28th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

پی سی بی کے بورڈآف گورنرزکا59واں اجلاس کل لاہورمیں ہوگا

Nov 8, 2020

لاہور(نمائندہ خصوصی)پی سی بی کے بورڈآف گورنرزکا59واں اجلاس کل لاہورمیں ہوگا،پی ایس ایل2020کے بقیہ چار میچزسے متعلق انتظامات کاجائزہ لیاجائےگا۔

نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق پی سی بی کے بورڈآف گورنرزکا59واں اجلاس کل ہوگا،پی سی بی کے مطابق اجلاس میں چیئرمین اورچیف ایگزیکٹوکی رپورٹس پرتبادلہ خیال ہوگا،نومینیشن کمیٹی کی تجاویزپرغورکیاجائےگا،اجلاس میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی کارکردگی کاجائزہ لیاجائےگا۔

پی سی بی کامزید کہنا ہے کہ اجلاس میں مالی سال20-2019کے آڈٹ شدہ اکاوَنٹس کی منظوری دی جائیگی،اجلاس میں پی ایس ایل2020 کے بقیہ چارمیچزسے متعلق انتظامات کاجائزہ بھی لیاجائےگا۔