• Sat. Jul 5th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

نوجوان کرکٹر خوشدل شاہ کے والد انتقال کرگئے

Nov 26, 2020

پشاور(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان کرکٹر خوشدل شاہ کے والد انتقال کرگئے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان کرکٹر خوشدل شاہ کے والد انتقال کرگئے، مرحوم کافی عرصہ سے علیل تھے اور کئی بار انہیں پشاور ہسپتال بھی لے جایا گیا تھا۔ خوشدل شاہ اس وقت نیوزی لینڈ کے دورے پر ہیں جب کہ ان کے والد کی نماز جنازہ ڈیری سیدان ممش خیل میں ساڑھے گیارہ بجے ادا کی جائے گی۔