ڈیرہ اسماعیل خان سے
اسدعباس نمائندہ نیوز ٹائم
ڈیرہ اسماعیل خان
انسپکٹر حافظ محمد عدنان خان کو ڈیرہ اسماعیل خان ڈویژن رینج کا اسپیشل برانچ کا ڈی ایس پی تعینات کر دیا گیا, ڈپٹی انسپکٹر جنرل اسپیشل برانچ خیبر پختون خواہ کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری ھونے پر نیوز ٹائم کی جانب سے مبارکباد
انسپکٹر حافظ محمد عدنان خان کو ڈیرہ اسماعیل خان ڈویژن رینج کا اسپیشل برانچ کا ڈی ایس پی تعینات کر دیا گیا,
