تفصیلات کے مطابق کل.مورخہ 14.09.2019 بوقت شام چک نمبر 259ای بی کے رہائشی عظیم عرف بگا نے اپنے ہمسائیہ کی 4سالہ بیٹی شفاء سے زیادتی کی کوشش کی. ریسکیو15کی کال پر پولیس تھانہ صدر بوریوالا موقع پر پہنچی. بچی کا میڈیکل کروایا کروایا گیا. ڈی پی او وہاڑی ثاقب سلطان المحمود کی ہدایات پر مقدمہ نمبر 577 بجرم 376/511ت پ رجسٹر کر کے قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا گیا. ملزم کی گرفتاری کے لئے ریڈ کئے جا رہے ہیں
رپورٹ… انضمام الحق ایریا رپورٹر نیوز ٹائم وہاڑی