• Sun. Jul 6th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

سپین میں این جی اونے 265غیر ملکیوں کوڈوبنے سے بچا لیا

Jan 24, 2021

بارسلونا (نمائندہ خصوصی )سپین کے صوبہ کا تا لونیہ کی این جی او’ اوپن آرمز‘ نے بحیرہ روم میں 265 امیگرنٹس کوبچاکربارسلونا کی پورٹ پر پہنچا دیا۔ ریسکیو کیے جانیوالے امیگرنٹس میں 63 نابالغ شامل ہیں جن میں سے40 اکیلے سفر کر رہے تھے اورچھ بچوں کی عمریں تین سال سے کم کی ہیں۔اوپن آرمزنے پانچ سالوں کے دوران 60ہزار امیگرنٹس کو ڈبونے سے بچایا۔