• Thu. Jul 3rd, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

آسٹریا میں حکومت نے عوام کو’FFP2‘ماسک تجویز کیاتو منافع خوروں نے کرپشن کرنا شروع کردی

Jan 26, 2021

ویانا(نمائندہ خصوصی)آسٹریا میں کورونا کے پھیلاﺅ کو روکنے کے لیے حکومت نے 25جنوری سے ایف ایف پی 2ماسک پہننا لازم قرار دیا تھا جس کے بعد منافع خوروں نے زیادہ منافع حاصل کرنے کے لیے مارکیٹ میں گھٹیا کوالٹی کے ایف ایف پی 2ماسک بنا نا شروع کردئیے ۔ آسٹریا کی وزارت صحت کے مطابق کے این 95 ماسک یورپی معیار پر پورا نہیں اترتا،اگر وہ واقعی اس معیار کے مطابق ہوتا تو پھر یہ ماسک یورپی FFP2 ماسک کی طرح ہی اچھے ہونے چاہئیں۔ ماسک نہ پہننے پر 25 یورو جرمانہ ہوگا۔