لندن (عارف چودھری)اوورسیز کے مسائل حل کرنے کے لئے گجرات opc کے چئیرمین چوھدری عدیل ارشد رحمانیہ ( جن کا تعلق بر طانیہ سے ھے ) کی زیر صدارت گجرات کی ضلعی انتظامیہ اور opc ممبران کی ڈی سی کمپلیکس میں نئے سال 2021 کے پہلے ماہ جنوری کی دوسری میٹنگ منعقد ھوئی جس میں آتھ پینڈنگ درخواستوں کے فیصلے کر دئے گیے ضلع گجرات کے تارکین وطن کے تمام مسائل حل کر دئے گئے ھیں اوورسیز کی تمام پینڈنگ درخواستوں کو چئیرمین opc چوھدری عدیل ارشد رحمانیہ اور انکی ٹیم نے ترجیحی بنیادوں پر نمٹا دیا ھے ا او پی سی گجرات کے چئیرمین چوھدری عدیل ارشد رحمانیہ کی سربراھی میں opc گجرات کی کارکردگی نئے سال 2021 کے پہلے ماہ جنوری میں بھی نہ صرف گوجرانوالہ ڈویزن بلکہ پنجاب بھر میں ٹاپ پر رھی ھے اوورسیز میٹنگ میں ڈی سی گجرات سیف انور جپہ ڈی پی او گجرات عمر سلامت او پی سی گجرات کے فوکل پرسن وقار خان ۔ سمیت تمام اسٹنٹ کمشنرگجرات سلیمان ظفر اسٹنٹ کمشنر کھاریاں خالد عباس اور دیگر نمائندوں نے بھی شرکت کی چئیرمین اوورسیز پاکستانیز کمیشن چوھدری عدیل ارشد رحمانیہ نے تارکین وطن کے مسائل انکی دہلیز پر حل کرنے کے لئے آن لائن شکایت سیل کا اجراء کر کے نئی تاریخ رقم کی ھے اوورسیز پاکستانیز اب بیرون ممالک بیٹھ کر ھی ڈپٹی کمشنر آفس میں قائم opc دفتر میں بیٹھے چئیرمین اوورسیز پاکستانیز کمیشن چوھدری عدیل ارشد رحمانیہ اور ضلعی کے تمام افسران کو اپنی شکایات آن لائن کمپلینٹ سیل کے ذریعے درج کرواتے ھیں جنہیں سن کر موقع پر موجود چئیرمین اوورسیز پاکستانیز کمیشن چوھدری عدیل ارشد رحمانیہ اور ڈپٹی کمشنر گجرات سیف انور جپہ اور ڈی پی او گجرات عمر سلامت اے ڈی سی آر سید نظارت علی ۔ اے سی صاحبان حل کر تے ھیں دنیا کے تمام بیرون ممالک میں مقیم اوورسیز پاکستانیز موبائیل ایپلیلیکشن کے مدد سے آن لائن شکایت درج کروا کر اپنے تمام مسائل حل کروا رھے ھیں ضلع گجرات کے آٹھ لاکھ سے زائد تارکین وطن نے چئیرمین اوورسیز پاکستانیز کمیشن چوھدری عدیل ارشد رحمانیہ اور انکی ٹیم کا آن لائن کمپلینٹ سیل کا آغاز کرنے پر خصوصی شکریہ ادا کیا ھے چئیرمین اوورسیز پاکستانیز کمیشن چوھدری عدیل ارشد رحمانیہ نے تھوڑے عرصہ میں ضلع گجرات کے تارکین وطن کے تمام مسائل حل کر کے ان کے دل جیت لئے ھیں