• Sat. Jun 28th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

پشاور ۔ نو تعینات ایس ایس پی آپریشنز پشاور یاسر افریدی نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔

Feb 2, 2021

میڈیا پریس کور
کیپٹل سٹی پولیس پشاور
مورخہ یکم فروری2021

پشاور ۔ نو تعینات ایس ایس پی آپریشنز پشاور یاسر افریدی نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔

پشاور ۔ پولیس کے چاق وچوبند دستے نے ایس ایس پی اپریشنز کو سلامی پیش کی ۔

پشاور ۔ ایس ایس پی اپریشنز یاسر آفریدی نے یاد گار پولیس شہداء پر پھول چڑھائے ۔

پشاور ۔ انہوں نے یادگارشہداء پر پولیس شہداء کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی۔

پشاور ۔ اس موقع پر ڈی ایس پی ہیڈکوارٹرز حکم خان اور دیگر پولیس افسران بھی ان کے ہمراہ تھے۔