• Sat. Jun 28th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

سونے کی قیمت میں پانچ سو روپے فی تولہ کمی

Feb 2, 2021

کراچی (نمائندہ خصوصی)ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پانچ سو روپے کمی ہو گئی جس کے بعد اس کی قیمت ایک لاکھ 12ہزار 950روپے ہو گئی جبکہ 10گرام سونے کی قیمت میں 429روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد اس کی قیمت 96ہزار 836روپے ہو گئی ۔عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 14ڈالر کم ہو کر 1848ڈالر کا ہو گیا ۔گزشتہ روز فی تولہ سونے کی قیمت میں پانچ سو روپے اضافہ ہوا تھا ۔