چنیوٹ ۔ڈپٹی کمشنر چنیوٹ محمد ریاض کی ہدایت پر ضلع بھر میں کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے پورا ہفتہ ریلیوں اور تقریبات کا انعقاد کیا گیا
جس میں ریسکیو 1122 سمیت ضلع کے تمام محکموں کے افسران، اہلکاروں،سٹوڈنٹس اور سول سوسائٹی کے لوگوں نے بھرپور شرکت کی یوم کشمیر کے موقع پر ریسکیو سینٹرل اسٹیشن سے ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر میڈم طاہرہ خان کی قیادت میں ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں ریسکیو آفیسرز اور اہلکاروں کی کثیر تعداد نے شرکت کی ریلی کے شرکاء نے ہاتھوں میں بینرز اٹھا کر کشمیریوں سے یکجہتی کا اظہار کیا اس موقع پر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122 میڈم طاہرہ نے خطاب میں کہا کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے ہم اپنے کشمیری بہن بھائیوں کو کبھی تنہا نہیں چھوڑیں گے
بلال الطاف نیوز ٹائم چنیوٹ
ڈپٹی کمشنر چنیوٹ محمد ریاض کی ہدایت پر ضلع بھر میں کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے پورا ہفتہ ریلیوں اور تقریبات کا انعقاد کیا گیا
