لاہور (ویب ڈیسک) یہ ہماری کار ہے ، یہ ہم ہیں اور یہ ہماری پارٹی ہورہی ہے کے بعد علی ظفر کی کرکٹ کھیلتے ویڈیو وائرل ہوگئی جس میں وہ بتاتے ہیں کہ یہ میرا بیٹ ہے،یہ پچ ہے ۔۔۔اور یہ میرا چھکا ہے، ہاہاہا۔
ویڈیو میں کسی کو کہتے سنا جاسکتا ہے کہ یہ بہت ہی لمبا چھکا ہے۔یادرہے کہ اس سے قبل ایک پاکستانی لڑکی کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں وہ اپنی دوستوں کے ہمراہ سیر کیلئے نکلی ہوئی ہیں ۔
یوٹیوبر لڑکی ویڈیو میں بتاتی ہیں کہ یہ ہماری کار ہے اور یہ ہم ہیں، اور یہ ہماری پارٹی ہورہی ہے ۔