• Sat. Jul 5th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

سیکرٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی ڈیرہ اسماعیل خان کے پاس ایک ہنگامی میٹنگ.

Feb 15, 2021

ڈیرہ اسماعیل خان سے اسدعباس
ڈیرہ اسماعیل خان
سیکرٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی ڈیرہ اسماعیل خان کے پاس ایک ہنگامی میٹنگ. چنگچی رکشہ کو روٹ پر چلانے اور اڈوں کے حوالے سےجو کہ کافی عرصہ سے ہماری کوشش جاری تھی.
انشاء اللہ اب یہ فیصلہ ہوچکا ہے .ٹوٹل چارہزار. رکشے چلے گے بغیر لائسنس اور بغیر رجسٹریشن کے رکشہ ڈرائیورز نہیں چلائینگے.وہ ڈرائیورزحضرات جنہوں نے ابھی تک اپنی رجسٹریشن ہمارےپاس جمع نہیں کرائی کل سے لائیسنس شاختی کارڈ اور رکشہ کی رجسٹریشن کی فوٹو کاپی ہمراہ لاکر دفتری اوقات میں ہمارے دفتر ڈاکخانہ موڑ پہ تشریف لائیں. ہم انشاء اللہ یہ کام ایک دو دن میں شروع کر دینگے .( شانی خان دامانی جنرل سیکرٹری ڈیرہ اتحاد چنگچی رکشہ ڈرائیور اینڈ ورکرایسوسی ایشن رجسٹرڈ ڈیرہ اسماعیل خان )