آزاد علی تبسم کے ڈیرے پر فیصل آباد ڈویژن سے ایم پی اے ایم این اے اور پاکستان مسلم لیگ نون فیصل آباد ڈویژن کے نومنتخب عہدے دران کااجلاس صوبائی صدر پاکستان مسلم لیگ نون ثناءاللہ خان اور ڈویژنل صدر حاجی محمد اکرم انصاری نے صدارت کی اجلاس میں آنے والے لانگ مارچ کر مکمل مشاورت ہوئی نومنتخب عہدیداران میں مختلف تجاویز ہیں لانگ مارچ کو کامیاب کروانے میں فیصل آباد کا اہم رول ہوتے تو رانا ثناء اللہ خان کو یقین دہانی اور رانا ثناءاللہ خان حاجی محمد اکرم انصاری کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار
رپورٹ ڈسٹرکٹ رپورٹر سید اویس شبیر فیصل آباد
آزاد علی تبسم کے ڈیرے پر فیصل آباد ڈویژن سے ایم پی اے ایم این اے اور پاکستان مسلم لیگ نون فیصل آباد ڈویژن کے نومنتخب عہدے دران کااجلاس
