• Mon. Jul 7th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

عارف والا میں چوری و ڈکیتی کی وارداتوں کا سلسلہ نا تھم سکا

Feb 15, 2021

عارف والا میں چوری و ڈکیتی کی وارداتوں کا سلسلہ نا تھم سکا
شہر کے پوش علاقے ای بلاک میں دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات، پولیس
موٹر سائیکل سوار ڈاکو گن پوائنٹ پر تاجر سے 8 لاکھ روپے چھین کر فرار، متاثرین
دوران واردات ڈاکووں نے تاجروں کو تشدد کا نشانہ بھی بنایا
سٹی پولیس نے جائے واردات پر پہنچ کر ضروری کارروائی شروع کردی ذیشان انجم نمائندہ نیوز ٹائم عارف والا