• Mon. Jul 7th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

تلاش ورثاء

Feb 15, 2021

یہ شخص لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور ایمر جنسی وارڈ نمبر 38 میں ہے ریسکیو 1122 والوں نے شفٹ کیا ہے سر پہ گولی لگنے کے وجے سے ذخمی ہے اور ذہنی توازن بھی درست نہیں ہے اگر کسی کو اس شخص کے بارے میں معلومات ہو تو برائے مہربانی اِس نمبر پر رابطہ کریں
0313 0992828
خالد خان سوشل ویلفئیر پشاور