ڈیرہ اسماعیل خان
فیصل امین خان سٹی ایم پی اے ،ڈپٹی کمشنر عارف اللہ خان، سابق تحصیل ناظم عمر امین خان ، اے سی محمد سمیر نے آر ایس او رضی اللہ خان کے ساتھ ڈیرہ کا تاریخی ایونٹ ‘ ڈیرہ جات ‘ کے انتظامات حوالے سے رتہ کلاچی اسٹیڈیم کا دورہ کیا،
سپورٹس کمپلیکس میں نئے تعمیر ہونے والے فٹ بال گراونڈ، ٹارٹن ٹریک اور ہاکی آسٹروٹرف ، فیمیل جمنازیم کے کام کا جائزہ لیا