• Mon. Jul 7th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ٹانک اور ڈپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی ٹانک پولیس کے چئیرمین سجاد احمد صاحبزادہ ڈسٹرکٹ نے پولیس آفس ٹانک میں ٹانک پولیس کے 16 لائس ہیڈکنسٹیبلان کو ہیڈکنسٹیبلان کے عہدوں پر پروموٹ کرنے کے احکامات جاری کئے

Feb 17, 2021

ڈیرہ اسماعیل خان
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ٹانک اور ڈپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی ٹانک پولیس کے چئیرمین سجاد احمد صاحبزادہ ڈسٹرکٹ نے پولیس آفس ٹانک میں ٹانک پولیس کے 16 لائس ہیڈکنسٹیبلان کو ہیڈکنسٹیبلان کے عہدوں پر پروموٹ کرنے کے احکامات جاری کئے نئے پروموٹ ہونیوالے ہیڈکنسٹیبلان میں دلاور خان، علی اللہ، اول خان، محمدجان، حضرت علی، شاہ نواز، عرفان اللہ، صورت خان، ابراہیم شاہ، امام شاہ SWTD، محمد اسماعیل، نعمان اللہ شاہ، محمدخالد، گل بادشاہ FRP، وزیر خان Elite اور کفایت اللہ Elite شاہ ہیں۔
اس موقع پر ایس۔پی انویسٹی گیشن ٹانک تاج ملوک خان، ڈی۔ایس۔پی رورل روخانزیب خان، آر۔آئی نقیب اللہ خان، ہیڈکلرک حاجی نصیرخان اور او۔ایچ۔سی احسان اللہ خان بھی موجود تھے۔