• Mon. Jul 7th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

ایس ڈی پی او صدر سرکل حسین غلام نے مختلف بینکوں اور سکولوں کی سیکورٹی کو چیک کیا

Feb 17, 2021

ڈیرہ اسماعیل خان
موجودہ حالات کے پیش نظر ایس ڈی پی او صدر سرکل حسین غلام نے مختلف بینکوں اور سکولوں کی سیکورٹی کو چیک کیا اور سیکورٹی ڈیوٹی پر موجود سٹاف کو ضروری ہدایات جاری کیں تاکہ کسی بھی غیر ممکنہ صورتحال کے پیش نظر بر وقت ضروری کاروائی عمل میں لائی جا سکے۔