• Mon. Jul 7th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

انچارج DSB چوگلہ برانچ و انٹی سمگلنگ سمیع اللہ ساہی اور بمعہ ٹیم کو ڈی پی او نے اچھی کارکردگی پر سرٹیفکیٹ اور نقد انعام سے نواز دیا

Feb 17, 2021

ڈیرہ اسماعیل خان
ڈی آئ خان۔ انچارج DSB چوگلہ برانچ و انٹی سمگلنگ سمیع اللہ ساہی اور بمعہ ٹیم کو ڈی پی او نے اچھی کارکردگی پر سرٹیفکیٹ اور نقد انعام سے نواز دیا ہے سمیع ساہی کا شمار ڈیرہ پولیس کے فرض شناس قابل اور پروفیشل آفسران میں ہوتا ہے