عمران خان خیبر پختون خواہ
نوشہرہ:-ڈسٹرکٹ پولیس افیسر کیپٹن(R)نجم الحسنین کا مختلف پولنگ اسٹیشنز کا دورہ۔سیکیورٹی اور پولنگ انتظامات کا جائزہ۔*
ڈسٹرکٹ پولیس افیسر نے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا اور جوانوں کو الیکشن شفاف اور غیر جانبداری سے جاری رکھنے کے احکامات دئیے۔
ڈسٹرکٹ پولیس افیسر نے پیرازئیڈنگ آفیسرز اور پولنگ عملے سے پولنگ اور اُنکو دی جانے والی سہولیات کے بارے میں تفصیلی بات چیت کی۔
ضمنی الیکشن 2021 کے پرامن انعقاد کو یقینی بنانے کیلئے پولیس کے 2100 جوان تیعنات کئے گئے ہیں۔DPO
ضمنی الیکشن 2021 میں فول پروف سیکیورٹی کے انتظامات کئے گئے ہیں۔الیکشن پرامن اور شفاف ماحول میں جاری ہے۔DPO