وزیر اعظم عمران خان کے حکم پر زاہد نواز مروت نئے ڈی پی او قصور تعینات
زاہد نواز مروت کو فوری قصور پہنچ کر چارج لینے کا حکم جاری کردیا گیا
زینب قتل کیس کے ملزم کو پکڑنے کے لیے بھی زاہد نواز مروت کو خانیوال سے قصور تعینات کیا گیا تھا. رپورٹ ایم ۔ ٹی ۔بھٹی ۔ایریا ریپوٹر نیوز ٹائم لاہور