• Wed. Jul 2nd, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

شیخوپورہ صفدر اباد میں نجی اسپتال انتظامیہ کی غفلت اور لاپرواہی کی وجہ سے جنریٹر کازہریلا دھواں پھیلنے سے دو مریضوں سمیت 5افراد کی حالت غیر

Feb 21, 2021

زچگی آپریشن کے دوران کمرے میں گیس بھر گئی تھی،متاثرین کا کہنا تھا کے جنریٹر کمرے میں رکھا ہوا تھا جس کے باعث دھوئیں سے متاثر ہوئے،متاثرین نجی اسپتال کو ٹی ایچ کیو صفدر آباد کا حاضر ڈیوٹی ُڈاکٹر چلا رہا ہے۔ذرائع نجی ہسپتال کو چلانے میں میو اسپتال لاہور کا ڈاکٹر وسیم بھی پارٹنر ہے ۔ڈاکٹر وسیم اور عملہ کی خبر نہ چلانے کے لئے پہلے میڈیا کی منت سماجت پھر دھمکیاں
دھوئیں سے متاثر ہونے والے تمام افراد کو ٹی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ذرائع
عرفان خان درانی نیوز ٹائم شیخوپورہ