عمران خان خیبر پختون خواہ سے
ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر لکی مروت عظمت بنگش کی قیادت میں تجوڑی لکی مروت :-ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر لکی مروت عظمت بنگش کی قیادت میں تجوڑی پولیس کا مختلف مقامات پر سرچ اینڈ اسٹرائیک اآپریشن۔
اس سلسلے میں ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر لکی مروت عظمت بنگش نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ انکی قیادت میں ہمراہ ایس ایچ او تجوڑی صدنوازخان،ایڈیشنل ایس ایچ او، ایلیٹ فورس،کیو آرایف فورس اور تجوڑی پولیس نے تاجبی خیل،سورڈاگ اور ورگاڑہ کے مقامات پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف سرچ اینڈ اسٹرائیک اینڈ آپریشن اور مشہور بدنام زمانہ ڈکیت مدلوں گروپ پر چھاپے مارے گئے۔اس دوران پولیس نے تین ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے ایک عدد کلاشنکوف ، ایک عدد پستول 30 بور ایمونیشن اور دو عدد موٹرسائیکل بر آمد کرلیں۔ اسٹرائیک اآپریشن۔
اس سلسلے میں ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر لکی مروت عظمت بنگش نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ انکی قیادت میں ہمراہ ایس ایچ او تجوڑی صدنوازخان،ایڈیشنل ایس ایچ او، ایلیٹ فورس،کیو آرایف فورس اور تجوڑی پولیس نے تاجبی خیل،سورڈاگ اور ورگاڑہ کے مقامات پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف سرچ اینڈ اسٹرائیک اینڈ آپریشن اور مشہور بدنام زمانہ ڈکیت مدلوں گروپ پر چھاپے مارے گئے۔اس دوران پولیس نے تین ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے ایک عدد کلاشنکوف ، ایک عدد پستول 30 بور ایمونیشن اور دو عدد موٹرسائیکل بر آمد کرلیں۔