(عمران خان خیبر پختون خواہ سے )خانپور روڈ پر موٹرسائیکل حادثہ، 2 افراد زخمی ۔17 سالہ عثمان اور 25 سالہ عامر شہزاد سکنہ لورا چوک، ہری پور موٹرسائیکل پر جارہے تھے کہ چنگی نمبر 11، خان میریج ہال کے قریب موٹرسائیکل کو حادثہ پیش آیا۔
حادثے کے نتیجے میں دونوں موٹرسائیکل سوار زخمی ہوگئے جنہیں ریسکیو 1122 کی میڈیکل ٹیم نے ابتدائی طبّی امداد فراہم کرتے ہوئے ٹراما سینٹر منتقل کر دیا۔
خانپور روڈ پر موٹرسائیکل حادثہ، 2 افراد زخمی
