• Tue. Jul 1st, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

پشاور کے علاقے تھانہ سربند لنڈی اخوان احمد کے علاقے میں فائرنگ

Feb 22, 2021

عمران خان خیبر پختون سے

پشاور /فائرنگ

پشاور کے علاقے تھانہ سربند لنڈی اخوان احمد کے علاقے میں فائرنگ
فائرنگ کے نتیجے میں 5افراد جان بحق
واقع کے اطلاع ملتے ہی پولیس نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کر دی ،
3مرحلے مکان کی تنازعہ میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، جان بحق افراد میں مسمی کرم شاہ،زبیر شاہ،یاسمین زوجہ،کلثوم دختر،سنارہ زوجہ شامل ہے،
پولیس نے نعاشین پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانہ شفٹ کر دی ہے ملزم اپنے ہی رشتہ داروں کو قتل کرنے کے بعد فرار ہو گیا،