• Tue. Jul 1st, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

ڈیرہ اسماعیل خان پولیس نے دہشتگری کا منصوبہ ناکام بنا دیا۔ بھاری مقدار میں اسلحہ اور بارودی مواد برآمد کر لیا

Feb 23, 2021

ڈیرہ اسماعیل خان سے اسدعباس
تفصیلات کے مطابق کلاچی پولیس نے ہتھالہ چیک پوسٹ پر ڈالہ ڈاٹسن نمبرKG-9355کو روکا۔ جسکی شک کی بناء پر تلاشی شروع کی تو تلاشی کے دوران850گرام بارودی مواد، 2رائفل ، ایک پستول ، 2بیرل ہیوی ویپن اور67496کارتوس برآمدکرلیے۔
کلاچی پولیس نے چارملزمان کے خلاف اس واقعے کا مقدمہ درج کرلیاہے۔