خانیوال ( نمائندہ خصوصی) پاکستان ریاست مدینہ کے مشن کو لیکر آگے بڑھیں گئے اور پاکستان کو اسلامی ریاست کے مطابق چلانے میں وزیر اعظم عمران خان کا ساتھ دیں گئے چوہدری نوید صدیقی صدر پاکستان طلباء کونسل ضلع خانیوال کی چئیرمین پاکستان علماء کونسل معاون خصوصی براے مذہبی ہم آہنگی وزیراعظم پاکستان حافظ طاہر محمود اشرفی سے اور مرکزی قائد پاکستان طلباء کونسل میاں ارشاد مجاہد صاحب سے استحکام پاکستان و علماء مشایخ کانفرنس بسلسلہ یوم تاسیس کے موقع پر خصوصی ملاقات اور جماعتی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ (فوٹو ہمراہ ھے)