عمران خان خیبر پختون خواہ سے
پشاور’ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت میں ریکارڈ ترقیاتی کام جاری ہیں اور انشا اللہ عمران خان کی قیادت میں پاکستان ایک عظیم ملک بنے گا اور آنے والا دور ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کا ہو گا یہ باتیں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسامہ شوکت نے یوتھ ایم پی اے دائود خان سے وفد کے دوران ملاقات کے موقع پر کہیں ‘ انہوں نے کہاکہ کہ پی ٹی آئی حکومت نے پی کے 78 اور این اے 31 میں ترقیاتی کاموں کا آغاز کیاہوا ہے اور انشاء اللہ عوامی کی محرومیوں کا ازالہ کیاجائیگا اور عوام کی خدمت جااری رہے گی انہوں نے کہاکہ آنے والا دور بھی تحریک انصاف کا ہوگا اور عوام دوبارہ بھی تحریک انصاف کا ووٹ دیگی
پاکستان تحریک انصاف نے ریکارڈ ترقیاتی کام جاری ہے ‘اسامہ شوکت
