• Mon. Jun 30th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

خانیوال ایلیٹ فورس نمبر 7 کی قلی بازار میں کاروائی لیڈی ٹیچر سے پرس چھین کر فرار ہونے والے ملزم کو موقع پر پکڑ لیا دوسرا ساتھی فرار

Feb 23, 2021

خانیوال ایلیٹ فورس نمبر 7 اپنے معمول کے گشت کے دورن کاورائی جونہی ایلیٹ فورس نمبر 7 قلی بازار کے قریب پہنچے تو سکول سے واپس آنے والی ٹیچر عظمئ لطیف سے موٹرسائیکل سوار ملزموں نے پرس چھین لیا اور جیسے ہی فرار ہوۓ تو اس دوران ایلیٹ فورس نمبر 7 کے جوان موقع پر پہنچے اور ٹیچر کی شکایت پر ملزم کا تعاقب کر کے ایک نوید نامی ملزم کو پرس سمیت گرفتار کر لیا ایلٹ فورس نمبر7 کی اس دبنگ اور فری ریسپانس پر شہریوں نے خوب سراہا اور ایلیٹ فورس زندہ باد کے نعرے لگاۓ گرفتار ملزم کو تھانہ سٹی پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے جس سے مزید تفتیشی جاری ہے
رپورٹ وقار حسین پراچہ نیوز ٹائم خانیوال