• Sun. Jun 29th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

سونے کی فی تولہ قیمت میں اتنی کمی ہوگئی کہ شادی کے خواہشمندوں کی خوشی کی انتہا نہ رہے

Feb 26, 2021

کراچی(نمائندہ خصوصی) ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پانچ سو روپے کمی ہو گئی جس کے بعد اس کی قیمت ایک لاکھ 10ہزار 150روپے ہو گئی ہے ۔دس گرام سونے کی قیمت 443روپے کمی کے بعد 94ہزار 435روپے ہو گئی ۔عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان رہا، سونا 26 ڈالر کمی کے بعد 1782 ڈالر فی اونس پر ٹریڈ ہوا۔