• Sun. Jun 29th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

پشاور ورسک روڈ خوشحال باغ کا رہنے والا ذیشان ولدملک بخش عمر40سال کو خیات اباد میڈیکل کمپليکس کے قریب کسی نے گولی مار کرقتل کردیا

Feb 26, 2021

چھیپادس بیس پشاور
پشاور ورسک روڈ خوشحال باغ کا رہنے والا ذیشان ولدملک بخش عمر40سال کو خیات اباد میڈیکل کمپليکس کے قریب کسی نے گولی مار کرقتل کردیا لاش کو پولیس کی نگرانی میں چھیپاایمبولینس نے موقع سے اٹھاکرپوسٹمارٹم کیلٸے خیبرمیڈیکل کالج
( مردہ خانہ )شفٹ کیا