عمران خان خیبر پختون خواہ سے
ایس ایچ او آغا میر جانی شاہ ( یکہ توت ) واجد خان کی زبردست کارروائی 10 ہزار پتنگے 500 عدد کیمکل ڈور برآمد کر کے چار ملزمان گرفتار ایس ایچ او واجد خان کی ناکا بندی کے دوران کاروائی ۔اہل علاقہ واجد خان کی کاروائی پر خوش یہ وہی کیمیکل ڈور ہیں جس سے کہی قیمتی جانیں ضائع ہو چکی ہے ایس ایچ او واجد خان کا کہنا ہے کہ منشیات کے خلاف کارروائیوں کے ساتھ ساتھ ان قاتل اور کیمیکل ڈور کے خلاف بھی ہماری کاروائیاں جاری رہے گی اور ایسے افراد کے ساتھ کوئی نرمی نہیں برتی جائے گی ۔
ایس ایچ او آغا میر جانی شاہ ( یکہ توت ) واجد خان کی زبردست کارروائی 10 ہزار پتنگے 500 عدد کیمکل ڈور برآمد
