ڈیرہ اسماعیل خان سے اسدعباس نمائندہ نیوز ٹائم
ڈیرہ اسماعیل خان ؛ ڈائریکٹر جنرل ریسکیو1122 خیبر پختونخوا ڈاکٹر خطیر احمد خان کی خصوصی ہدایات پر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو1122 فضل منان نے سر سبز و شاداب پاکستان کی تکمیل کیلئے ریسکیو1122 ڈیرہ ہیڈ کوارٹرز میں شجر کاری مہم کا آغاز کر دیا، اس موقع پر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر فضل منان نے پودہ لگایا، دعا کیا اور
انکا کہنا تھا کہ ریسکیو1122 کے تمام اسٹیشنوں میں پودے لگائے جائیں تاکہ سر سبز و شاداب پاکستان کے خواب کو پورا کیا جا سکے
فضل منان نے سر سبز و شاداب پاکستان کی تکمیل کیلئے ریسکیو1122 ڈیرہ ہیڈ کوارٹرز میں شجر کاری مہم کا آغاز
