ڈیرہ اسماعیل خان سے اسدعباس نمائندہ نیوز ٹائم
ڈیرہ اسماعیل خان ؛ تحصیل درابن میں جاری جشن بہاراں میلہ کے قریب گھاس میں آگ لگنے کی پر ریسکیو1122 ٹیم کی بروقت کارروائی ، ریسکیو1122 کی میلہ میں ڈیوٹی پر موجود فائیر وہیکل کی فوراً کارروائ، آگ کو مزید پھیلنے سے روک کر میلہ گراؤنڈ کو بڑے نقصان سے بچا لیا
ریسکیو ذرائع
ڈیرہ اسماعیل خان ؛ تحصیل درابن میں جاری جشن بہاراں میلہ کے قریب گھاس میں آگ لگنے کی پر ریسکیو1122 ٹیم کی بروقت کارروائی
