• Sat. Jun 28th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

مصطفائی تحریک ضلع ننکانہ کا تنظیم سازی کے سلسلہ میں مقامی دفتر میں اجلاس کا انعقاد کیا گیا

Feb 28, 2021

ننکانہ صاحب (قیصر جاوید )گزشتہ روز مصطفائی تحریک ضلع ننکانہ کا تنظیم سازی کے سلسلہ میں مقامی دفتر میں اجلاس کا انعقاد کیا گیا اس اجلاس کی صدارت جی کیو علوی صدر مصطفائی تحریک ضلع ننکانہ صاحب نے کی اجلاس میں متفقہ طور پر نئی تنظیم سازی مکمل کی گئی جس میں حافظ وقاری محمد آصف جمال قادری کو صدر مصطفائی تحریک سٹی ننکانہ . جنرل سیکرٹری ملک محمد افضل سٹی ننکانہ .شوکت علی قادری نائب صدر ضلع ننکانہ .شاہد سلطانی فنانس سیکرٹری ضلع ننکانہ کو منتخب کیا گیا اجلاس میں مصطفائی تحریک کی نمایندگی قاری افتخار علی نقشبندی ضلعی ناظم مصطفائی تحریک نے کی اس کے علاوہ صاحبزادہ سعید احمد انصاری چشتی تحصیل صدر مصطفائی تحریک اور انجمن طلباءاسلام کے عہدیداروں نے بھرپور شرکت کی آخر میں تنظیم کی ترقی اور پاکستان کی خوشحالی کے لئے حافظ وقاری محمد آصف جمال قادری نے خصوصی دعا بھی فرمائی.ناصر علی نیوز ٹائم ننکانہ صاحب۔