• Mon. Jun 30th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

پنوں عاقل میں زمین بنی خون کی پیاسی زمین کے تنازعے پر دو گروپوں میں ہوا تصادم،

Mar 4, 2021

سکھر(نمائندہ خصوصی) پنوں عاقل میں زمین بنی خون کی پیاسی زمین کے تنازعے پر دو گروپوں میں ہوا تصادم، ڈنڈوں اور کلہاڑیوں، اینٹوں، پھتروں کا آزادانہ استعمال سے 8 افراد کو زخمی کر پہنچایا اسپتال تو دو کی ہوئی حالت نازک،

پنوعاقل کے قریبی شہر سلطان پور (کینٹ) تھانہ کی حدود میں واقع گاؤں لعل ڈنو کٹو میں زمینی تکرار پر کٹو اور ٹانوری برادری کے دو گروپوں میں تصادم ہوگیا لاٹھیوں، کلہاڑیوں اور فائرنگ کے نتیجے میں آٹھ افراد زخمی ہوگئے جن کو فوری طور پر تحصیل ہسپتال پنوعاقل پہنچایا گیا ہے زخمیوں میں ضمیر کٹو، اللہ رکیو، محمد موسیٰ، علی نواز اور دیگر شامل ہیں جن میں دو افراد کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے رابطہ کرنے پر ھیڈ محرر تھانہ کینٹ نے بتایا کہ معاملہ زمینی تکرار پر ہوا ہے مزید تحقیقات جاری ہے.