بارسلونا(نمائندہ خصوصی)سپین میں مکانات کے کرایوں،غربت میں اضافے اور کورونا کی وجہ سے ہونے والی بیروزگاری کی وجہ سے لوگ دکانوں میں رہنے پر مجبور ہوگئے ہیں جس کا اندازہ اس امر سے لگایا جاسکتا ہے کہ پانچ سالوں میں سٹی کونسل بارسلونا نے 805 دکانوں کو رہائش کے لیے استعمال کرنے کے لائسنس جاری کے ہیں۔