عمران خان خیبر پختون خواہ سے
تھانہ خان رازق شہید کی حدود میں سٹی پٹرول کے C-4 موبائل سکواڈ ڈیوٹی پر موجود تھے کہ اس دوران انچارج نوروز خان کی حالت بگڑ گئی جس کو فوری طور طبی امداد کی خاطر ہسپتال منتقل کردیا گیا جو بعد میں جاں بحق ہوگیا۔
جاں بحق ہونے کی تصدیق سٹی پیٹرول ڈی ایس پی عثمان خان نے کی.