عمیرہ بی بی زوجہ شفقت علی قوم بھٹہ سکنہ آضافی آبادی کنڈہ سٹاب 13کے بی ناجائز تعلاقات کی بنا پرقتل محمد شفقت نے اپنی بیوی کا تیز آلہ سے گلا کاٹ دیا تھانہ کلیانہ ایس ایچ او ملک حسنات اور محمد عاشق اےایس آئی موقعہ پر پہچ کر کاروائی شروع کر دی*ذیشان انجم نمائندہ نیوز ٹائم پاکپتن