• Tue. Jul 1st, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

دادو میں بیویوں کو قتل کرنے کا جرم ثابت دو کیس میں تین ملزمان کو کڑی سزا

Mar 6, 2021

دادو میں بیویوں کو قتل کرنے کا جرم ثابت دو کیس میں تین ملزمان کو کڑی سزا

عدالت نے اک شوہر کو سزا اے موت دو کو عمر قید کی سزا سنائی

دادو: فورتھ اڈیشنل سیشن جج کی عدالت نے ملزم شوہر امیر علی اور اس کے بھائی کو سزا عمر قید اور 10.10 لاکھ جرمانہ بھی عائد

دادو: عدالت نے دوسرے شوہر ملزم عبداللہ سومرو پر بیوی کا قتل ثابت ہونے پر فھانسی کی سزا اور 5 لاکھ جرمانہ بھی عائد کردیا

دادو: اک ملزم نے 5 ماہ قبل خداآباد میں اپنی بیوی امیراں کو اپنے بھائی سے مل کر قتل کیا تھا

دادو: جب کے 8 ماہ قبل دادو کے بے سیکشن کی حدود میں جوابدار عبداللہ سومرو نے اپنی بیوی یمنہ سومرو کو بے دردی سے قتل کیا تھا

دادو: ملزمان کو سزا سنانے کے باد سخت پولیس کے پہرے میں جیل منتقل کردیا گیا

رياض چانڈيو
03131334440