ضلع خیبر تحصیل باڑہ جھانسی کیمپ کے ساتھ لاش برامد،
پوسٹ مارٹم کے لئے باڑہ ڈوگرہ ہسپتال منتقل،خیبر پولیس
باڑہ لاش کی شناخت نعمت خان ولد بسم اللہ خان کے نام سے ہوا ہے، خیبر پولیس
خیبر تحصیل باڑہ 30 سالہ جوان نعمت اللہ ولد بسم اللہ خان کا تعلق قبیلہ اکاخیل میری خیل سے بتائی جاتی ہے۔
ضلع خیبر تحصیل باڑہ جھانسی کیمپ کے ساتھ لاش برامد،