• Wed. Jul 2nd, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

محکمہ پولیس کے ماتھے کا جھومر۔دوسروں کے لئے تقلید کی ایک زندہ مثال

Mar 8, 2021

محکمہ پولیس کے ماتھے کا جھومر۔دوسروں کے لئے تقلید کی ایک زندہ مثال
نہ بکنے والا اور نہ ہی جھکنے والا،ایماندار اور دیانت دار اور انتہائی سادگی پسند پولیس آفیسر انسپکٹر اعظم بسرا محکمہ پولیس سے ریٹائیر ہو گیا۔اس کی ریٹائیرمنٹ کے موقع پرڈی پی او ننکانہ کیپٹن ر بلال افتخاراورڈی پی او شیخوپورہ غلام مبشر میکن کے ساتھ اس کو اعزازی شیلڈ دیتے ہوئے۔
آج کے اس دور میں اعظم بسرا جیسے بے باک ایماندار پولیس آفیسر آٹے میں نمک کے برابر ہیں لیکن یہ بات ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ رزق حلاق کی کمائی میں جو طاقت اور برکت ہے اس کے ثمرات اگلی نسلوں تک منتقل ہوتے ہیں۔میری اللہ پاک سے دعا ہے کہ وہ تمام پولیس آفیسرز اور عملہ کو اعظم بسرا جیسا بنا دے۔آمین ناصر علی نیوز ٹائم ننکانہ صاحب ۔