۔KPK. ڈیرہ اسماعیل خان سے اسدعباس نمائندہ نیوز ٹائم
ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ جات کے حوالے سے آج ایک اہم میٹنگ ہوئی
ڈپٹی کمشنرڈیرہ عارف اللہ اعوان کی سربراہی میں آج سابق تحصیل ناظم عمر امین خان نے ڈسٹرکٹ ڈیرہ اسماعیل خان کے تمام اداروں کے سربراہوں کے ساتھ ڈیرہ جات 2021 کے حوالے سے آج میٹنگ کی گئی جس میں تمام اداروں کو انکی ذمہ داریوں سے آگاہ کیا گیا کیونکہ ڈیرہ جات پاکستان کا ایک بڑا میگا شو ہونے جا رہا ھے اور اس بار اس ایونٹ کو دس دن 18 سے 28 مارچ تک منعقد کیا جا رہا ھے، 18 مارچ سے شروع ہونے والا ڈیرہ جات کے تین دن 21۔ 22۔ 23 مارچ کو سپورٹس کمپلیکس رتہ کلاچی میں اور 26 تا 28 یارک سی پیک پر جیپ ریلی ہوگی
انشاءاللہ ڈیرہ جات پاکستان کا سب سے بڑا ثقافتی کھیلوں کا شو ہوگا،
ڈیرہ جات کے حوالے سے آج ایک اہم میٹنگ ہوئی
