• Mon. Jun 30th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی ہوگئی

Mar 9, 2021

کراچی (نمائندہ خصوصی) پاکستان بھر کے صرافہ بازاروں میں کاروباری ہفتے کے پہلے دن سونے کی قیمت میں معمولی کمی دیکھی گئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونا 50 روپے سستا ہو کر ایک لاکھ دو ہزار 500 روپے کا ہوگیا ہے۔ دوسری جانب 10 گرام سونے کی قیمت میں 43 روپے کی کمی آئی ہے اور یہ 87 ہزار 877 روپے کا ہوگیا ہے۔